
Ali Amin Khan Gandapur
June 14, 2025 at 02:52 AM
محکمہ زکٰوۃ، عشر، سماجی بہبود و خصوصی تعلیم مالی سال 2024–25 کا بجٹ 19.11 ارب
آٹزم سے متاثرہ خصوصی بچوں کے لیے ڈویژنل سطح پر مراکز کے قیام کے لیے 1.2 ارب روپے مختص
بے سہارا اور نادار بچوں کی نگہداشت و تربیت کےلیے ادارہ زمونگ کور کے 5 نئے کیمپسز قائم کےلیے 600 ملین مختص
شمالی وزیرستان اور باجوڑ کے بے سہارا افراد کے لیے عارضی پناہ گاہوں کے قیام کے لیے 3.5 ارب مختص
#kpbudget2025_26 #aagteam #aliamingandapur
❤️
😂
16