
News Que Urdu
June 13, 2025 at 01:29 PM
*_"عمران خان چاہتے ہیں کہ ان پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلایا جائے کیونکہ ان عدالتوں سے جو سزا سنائی جائے گی اس کا خمیازہ پوری حکمران اشرافیہ بھگتے گی۔ عمران خان اس حد تک خطرناک ہوچکے ہیں کہ اپنی سزاؤں کو ہتھیار بناکر حکومت کو تماشا بنارہے ہیں"۔_*
*حامد میر*
❤️
👍
😂
13