
News Que Urdu
June 13, 2025 at 06:43 PM
*اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی طرف سے اسرائیل کی طرف 150 کے قریب میزائل داغے گئے اور ایران کی جانب سے جوابی کارروائی کے بعد تل ابیب میں وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر کے قریب فائر ہوئے۔ TRT ورلڈ کے نامہ نگار الیاس Avci تل ابیب سے تازہ ترین اپڈیٹ۔*
👍
❤️
4