News Que Urdu
News Que Urdu
June 13, 2025 at 06:59 PM
*ایران نے اسرائیلی حملوں کے جواب میں تل ابیب کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ بی بی سی فارسی کے مطابق اسرائیلی شہر تل ابیب کی بلند عمارتوں کے ارد گرد دھوئیں کے بادل دیکھے جا سکتے ہیں۔*
❤️ 😂 6

Comments