News Que Urdu
News Que Urdu
June 14, 2025 at 04:37 AM
*‏آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا' شمال مشرقی بلوچستان، پنجاب، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے*
👍 4

Comments