
News Que Urdu
June 14, 2025 at 06:07 AM
*ایف آئی اے کی جانب سے جاری انکوائری میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا!! عدالت نے ایف آئی اے کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا، ایڈووکیٹ ایمان مزاری نے عدالت کے سامنے موقف اختیار کیا کہ "فرحت اللہ بابر کے خلاف ایف آئی اے میں انکوائری زیر التواء ہے ایف آئی اے کو الزامات کی تفصیل، شکایت کی کاپی سمیت دیگر تمام دستاویزات فراہمی کا حکم دیا جائے*
