News Que Urdu
News Que Urdu
June 14, 2025 at 06:30 AM
*رواں مالی سال 2025-26 میں تنخواہ دار طبقہ معمولی ریلیف کے باوجود 535 ارب روپے ادا کرے گا!! تنخواہ دار افراد کو ان کے ٹیکس کی شرح میں 2 فیصد سے 4 فیصد تک کمی کا براہ راست فائدہ ملے گا، رواں مالی سال میں 540 ارب روپے کے انکم ٹیکس وصولی کے مقابلے میں 56 ارب روپے کا ریلیف ہوا*

Comments