
News Que Urdu
June 14, 2025 at 06:44 AM
تہران کے مہرآباد ایئرپورٹ پر فضائی حملہ، جنگی طیاروں کے ہینگر کو نشانہ بنایا گیا۔
ایرانی سرکاری میڈیا کی تصدیق۔
تہران کے مہرآباد ایئرپورٹ پر رات گئے فضائی حملہ کیا گیا۔
حملے میں اس ہینگر کو نشانہ بنایا گیا جہاں ایرانی جنگی طیارے کھڑے تھے۔
یہ حملہ ایران کے دارالحکومت کے حساس علاقوں میں کیا گیا۔
حملے سے فضائی دفاع اور اندرونی سلامتی سے متعلق تشویش میں اضافہ۔
😮
😢
3