News Que Urdu
News Que Urdu
June 14, 2025 at 07:38 AM
*ایچ بی ایل بنک ملازمین پنشن کیس میں HBL کی جانب سے بار بار کیس ملتوی کروانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے HBL پر ڈیڑھ لاکھ رویے کا جرمانہ عائد کردیا، جرمانے کی رقم دو ہفتے میں درخواست گزار پینشرز کو دینے کا حکم، عدالت نے حکم دیا ہے کہ "اگر آئندہ سماعت پر بھی HBL کے وکیل نے دلائل نا دئیے تو کیس کی یکطرفہ کاروائی آگے بڑھائیں گے"*
👍 ❤️ 7

Comments