
News Que Urdu
June 14, 2025 at 08:44 AM
*مالی سال 2025-2026 کے وفاقی بجٹ میں نظام انصاف کے لیے اپنی فنڈنگ میں نمایاں طور پر اضافہ!! 4 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے، 8.402 ارب روپے سے بڑھا کر 12.59ارب روپے کا بجٹ کردیا گیا ہے، عالمی سطح پر پاکستانی عدالتی نظام 142 ممالک میں 129 ویں نمبر پر تھا، قانون کی حکمرانی کی پابندی کے لحاظ سے جنوبی ایشیا کے چھ ممالک میں پانچویں نمبر پر تھا، رواں مالی سال سپریم کورٹ آف پاکستان کے لیے 6.56 ارب روپے وصول کرے گی، گزشتہ مالی سال 2024-25 کے مقابلے میں 4.4 ارب سے زیادہ ہے*