╯┈◄♡︎عــبٓـید عــطـار♡︎►┈╰
╯┈◄♡︎عــبٓـید عــطـار♡︎►┈╰
June 12, 2025 at 04:55 PM
`🌹دیدار مصطفیٰ ﷺ وظیفہ نمبر 33🌹` *ہمارے شیخ حسن عدوی رحمۃ اللّٰه علیه - شرح دلائل الخیرات میں بعض عارفین کے حوالے سے عارف مرسی رضی اللّٰه عنه کا یہ قول نقل کرتے ہیں کہ* `جس شخص نے ذیل کے درود شریف کو شب و روز (500) پانچ سو مرتبہ پڑھنے کی پابندی کی ، اُسے اس وقت تک موت نہیں آسکتی جب تک وہ حالت بیداری میں سرکار دو عالم ﷺ کی زیارت و ملاقات سے مشرف نہ ہولـے :` *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَنَبِيِّكَ وَرَسُولِكَ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلٰى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمُ .* `جب یہ عمل بیداری میں دیدارِ مصطفیٰ ﷺ کے لیے مفید و کار آمد ہے تو خواب کے اندر تو بدرجہ اولی یہ آپ کی زیارت کے لیے نفع بخش ہوگا ۔` یہ وظیفہ بھی ۔ الحمد لله مجرب و آزمودہ ہے۔ دعا ہے کہ آقا رسول اللّٰه ﷺ آپ کو اپنا دیدار کروائیں بیداری میں ویسا دیدار جیسا صحابہ کرام رضوان الله علیہم کو کروایا > ہـر جمعرات کو دیدار مصطفیٰ ﷺ کا وظیفہ حاصل کرنے کے لئےفالوو کیجیے اور دوسروں کو بھی دعوت دیجیے ممکنہ صورت میں > WhatsApp channel link 🖇️ *✪●▬▬▬▬⚢︎▬▬▬▬●✪* *`https://whatsapp.com/channel/0029Vayz5LB5PO19zdCTJB1d`* *✪●▬▬▬▬⚢︎▬▬▬▬●✪*
❤️ 2

Comments