زرمبش اردو | 🎙ZBC
June 7, 2025 at 01:44 PM
دالبندین:
پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگیوں اور بی وائی سی رہنماؤں کی غیر قانونی گرفتاریوں کے خلاف، آج عید کے روز بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے دالبندین میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
https://x.com/ZrumbeshUrdu/status/1931346410688991470?t=ZPay1fXUPuANRc6MprGyng&s=19
❤️
🇩🇯
👍
😢
❤
💩
16