زرمبش اردو | 🎙ZBC
زرمبش اردو | 🎙ZBC
June 7, 2025 at 04:22 PM
کیچ: مسلح افراد کی بڑی تعداد کا مند میں مین شاہراہ پر گزشتہ کئی گھنٹوں سے ناکہ بندی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد گاڑیوں کی سخت تلاشی لے رہے ہیں، تاہم کسی گرفتاری یا جانی نقصان کی اطلاع تاحال موصول نہیں ہوئی ہے۔ https://x.com/ZrumbeshUrdu/status/1931386180400026058?t=tMcdodzGfzOTBK0swWuT4w&s=19
👍 ❤️ 9

Comments