
زرمبش اردو | 🎙ZBC
June 8, 2025 at 02:05 PM
بی این ایم (بلوچ نیشنل موومنٹ) برطانیہ چیپٹر کی جانب سے لندن میں 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ یہ احتجاج ذاکر مجید بلوچ کی جبری گمشدگی کے 16 سال مکمل ہونے پر منعقد کیا گیا ہے۔
ذاکر مجید بلوچ، بی ایس او آزاد کے ایک متحرک طالبعلم رہنما تھے، جنہیں 8 جون 2009 کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا، اور وہ تاحال لاپتہ ہیں۔
ذاکر مجید بلوچ کی والدہ بھی اس احتجاجی مظاہرے میں شریک ہیں۔
https://x.com/ZrumbeshUrdu/status/1931713900791152773?t=8XWfHogY4mh33tiOyT4VJA&s=19
🇩🇯
✌️
👍
💩
😢
6