زرمبش اردو | 🎙ZBC
زرمبش اردو | 🎙ZBC
June 14, 2025 at 07:38 AM
سوئی سے کراچی جانے والی 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کیا۔ بی آر اے ہفتہ، 14 جون 2025 / زرمبش اردو https://urdu.zrumbesh.com/19154/ بلوچ ریپبلیکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں سوئی گیس فیلڈ سے کراچی جانے والے چھتیس انچ قطر کے گیس پائپ لائن کو دو ڈنڈائی کے مقام پر دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا۔ دھماکے کے بعد گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی اور گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ یہ کاروائی گزشتہ روز نہتے جبری گمشدہ نوجوانوں کے جعلی مقابلے میں شہادت کے ردعمل کے طور پر کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس حملے کی زمہ داری بی آر اے قبول کرتی ہے۔
Image from زرمبش اردو | 🎙ZBC: سوئی سے کراچی جانے والی 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ ...
❤️ 👍 🇩🇯 🖕 🫡 11

Comments