اسلامی اشعار
اسلامی اشعار
May 24, 2025 at 05:44 PM
کسی کے ہاتھ نے مجھ کو سہارا دے دیا ورنہ کہاں میں اور کہاں یہ راستے پیچیدہ پیچیدہ بصارت کھو گئی لیکن بصیرت تو سلامت ہے مدینہ ہم نے دیکھا ہے مگر نادیدہ نادیدہ وہی اقبالؔ جس کو ناز تھا کل خوش مزاجی پر فراق طیبہ میں رہتا ہے اب رنجیدہ رنجیدہ
Image from اسلامی اشعار: کسی کے ہاتھ نے مجھ کو سہارا دے دیا ورنہ کہاں میں اور کہاں یہ راستے پیچ...
❤️ 💦 ❤‍🩹 💚 😢 12

Comments