
اسلامی اشعار
May 25, 2025 at 06:48 PM
*"مالي سوى طرقي لبابك حيلةٌ*
*فلئِنْ رُدِدت فأيُّ بابٍ أطرقُ."*
"میرے پاس تیرے دروازے پر دستک دینے کے سوا کوئی سہارا نہیں،
پس اگر تُو مجھے رد کر دے، تو پھر میں کون سا در کھٹکھٹاؤں؟"
_امام الشافعی رحمہ اللّٰہ_
❤️
🤍
🫀
12