Girls Talk With Warda| Grow, Glow & Gupshup |Deen & Duniya | Mom & Baby| Relationships | Poetry|Joks
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 7, 2025 at 04:20 AM
                               
                            
                        
                            عید کے دن خوش ہونا اور خوشی کا اظہار کرنا یہ شریعت کا تقاضا ہے۔ اس لیے عید میں بلاوجہ اپنے اوپر کوئی غم مسلط کرنا، غم کا اظہار کرنا، غمگین رہنا یا خوشی نہ منانے کی باتیں کرنا شریعت کے مزاج کے خلاف ہے۔ اس لیے عید میں خود بھی خوش رہیں اور دوسروں کے لیے بھی خوشی کا ذریعہ بنیں۔ اللّٰہ تعالٰی ہم سب کی عید خوشیوں سے بھر دے!🤲🏻♥️
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            🤲
                                        
                                    
                                        
                                            🫀
                                        
                                    
                                    
                                        8