Girls Talk With Warda| Grow, Glow & Gupshup |Deen & Duniya | Mom & Baby| Relationships | Poetry|Joks
Girls Talk With Warda| Grow, Glow & Gupshup |Deen & Duniya | Mom & Baby| Relationships | Poetry|Joks
June 7, 2025 at 04:23 AM
*تقسیم گوشت اور سنت عمل سے متعلق ٹپس* ▪️گوشت کو 3 حصوں میں تقسیم کریں: ایک حصہ اپنے لیے، ایک رشتہ داروں کے لیے، ایک مستحقین کے لیے۔ ▪️گوشت صاف کر کے، اچھی طرح پیک کر کے دیں تاکہ لینے والے کو بھی سہولت ہو۔ ▪️زیادہ گوشت جمع نہ کریں، قربانی کا اصل مقصد تقسیم اور خیرات ہے۔ ▪️گوشت کے ساتھ خشک راشن یا مصالحے بھی دیں تو زیادہ فائدہ ہوگا۔ ▪️پڑوسیوں اور مزدوروں کو نہ بھولیں، یہ عید کا اصل حسن ہے۔ #girls talk with Warda
❤️ 👍 8

Comments