Girls Talk With Warda| Grow, Glow & Gupshup |Deen & Duniya | Mom & Baby| Relationships | Poetry|Joks
Girls Talk With Warda| Grow, Glow & Gupshup |Deen & Duniya | Mom & Baby| Relationships | Poetry|Joks
June 7, 2025 at 04:27 AM
*🍱Cooking Tips with Warda Siddiqi*🍽️ اکثر بہنوں کو یہ شکایت ہوتی ہوگی کہ کلیجی سخت بنتی ہے۔ مجھے بھی اس پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ پھر مجھے پتہ چلا کہ اگر کلیجی پکاتے ہوئے نمک نہ ڈالیں بلکہ جب مکمل تیار ہوجائے تو آخر میں نمک ڈال کر ہلکے ہاتھ سے مکس کرکے دم دے دیں اور کچھ دیر بعد چولہا بند کردیں تو کلیجی نرم ملائم پکے گی۔ میں بھی اب ایسا ہی کرتی ہوں اور میری کلیجی بالکل بھی سخت نہیں ہوتی۔ آپ بھی اگر کوئی ٹپ شئیر کرنا چاہیں تو اس نمبر پر میسج کرکے ضرور بتائیں۔ ہمیں چینل پر شئیر کرکے خوشی ہوگی۔ 0319 8081552 وردہ صدیقی
👍 ❤️ 4

Comments