Girls Talk With Warda| Grow, Glow & Gupshup |Deen & Duniya | Mom & Baby| Relationships | Poetry|Joks
Girls Talk With Warda| Grow, Glow & Gupshup |Deen & Duniya | Mom & Baby| Relationships | Poetry|Joks
June 7, 2025 at 09:38 AM
*💁🏻‍♀️Girls Talk with Warda Siddiqi🍱* #eidspecial #recipes #eidulaadha پیاری بہنوں اگر آپ کے گھر میں یا گھر کے باہر قربانی ہورہی ہے تو قربانی کے بعد جگہ فوراً دھو لیں تاکہ بدبو نہ پھیلے۔ نیز فضلہ اور باقیات کو پلاسٹک میں بند کر کے مقررہ جگہ پر رکھیں۔ صفائہ کے دوران پانی کا ضیاع نہ کریں، صفائی میں بھی کفایت شعاری رکھیں۔ گوشت کا کام کرتے وقت پھٹے پرانے کپڑے استعمال کریں اور ہاتھ دھونے کے لیے صابن رکھیں۔ اگر آپ کے گھر ڈسپوزبل دستانے موجود ہیں تو ان کو پہن کر بھی گوشت کا کام کیا جاسکتا ہے۔ *سب سے اہم بات :* قربانی ہونے کے بعد فورا اوزار صاف کرکے بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ بچوں کو قربانی کے وقت جانورکے پاس کھڑا نہ کریں۔ اس حوالے سے آپ کوئی مشورہ یا عید ریسیپز شئیر کرنا چاہیے تو مجھے میسج کیجئے 0319 8081552 ورـᷧــᷙــᷢــᷧــᷱـ دہ صدیقـͥــᷴــᷭــͥــᷙــᷙــͥــᷤی             • https://whatsapp.com/channel/0029VaCVC7cKmCPRVtR9Jx2k •Sᑌᗩᗩᗪ OᑎᒪIᑎE ᗩᑕᗩᗪEᗰY•
❤️ 👍 🆗 7

Comments