
Girls Talk With Warda| Grow, Glow & Gupshup |Deen & Duniya | Mom & Baby| Relationships | Poetry|Joks
June 7, 2025 at 12:59 PM
*💁🏻♀️Girls Talk with Warda Siddiqi🍱*
#eidspecial #recipes #eidulaadha
*صحت اور ہاضمے سے متعلق ٹپس*
پیار بہنوں عید الاضحی پر عید الفطر کی بنسبت کھانے کا ذیادہ اہتمام ہوتا ہے جس کی وجہ سے کئی بار ہاضمے و معدے کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بغض لوگ ہاضمے کے لئے خوب کولڈڈرنک پیتے ہیں اس سے بھی معدہ خراب ہوجاتا ہے۔ نیز اگر آک کولڈرنک لے بھی تو دھیان رہے کہ اسرائیلی پروڈکٹ نہ خریدیں۔
🍹آپ کھانے کے ساتھ لیموں پانی یا سادہ دہی شامل کریں تاکہ نظامِ ہضم بہتر رہے۔
🥗نیز گوشت کے ساتھ تازہ سلاد یا رائتہ ضرور کھائیں۔
🥓ایسے ہی تیز مرچ مصالحے اور بھنا ہوا گوشت اعتدال سے کھائیں۔
☕کھانے کے فوراً بعد چائے نہ پییں، ہضم میں رکاوٹ بنتی ہے۔ ہاں اگر چاہیں تو سبز پتی کا قہوہ لے سکتے ہیں۔
🫧 پانی مناسب مقدار میں پئیں، خاص طور پر کھانے کے 30 منٹ بعد۔۔۔۔
🥘روز ایک وقت سبزی یا دال کا ہلکا کھانا رکھیں تاکہ توازن قائم رہے۔ 🍱کھانے کے بعد ہلکی چہل قدمی ضرور کریں۔
اس حوالے سے آپ کوئی مشورہ یا عید ریسیپز شئیر کرنا چاہیے تو مجھے میسج کیجئے
0319 8081552
ورـᷧــᷙــᷢــᷧــᷱـ دہ صدیقـͥــᷴــᷭــͥــᷙــᷙــͥــᷤی
•
https://whatsapp.com/channel/0029VaCVC7cKmCPRVtR9Jx2k
•Sᑌᗩᗩᗪ OᑎᒪIᑎE ᗩᑕᗩᗪEᗰY•
👍
❤️
7