
Girls Talk With Warda| Grow, Glow & Gupshup |Deen & Duniya | Mom & Baby| Relationships | Poetry|Joks
June 8, 2025 at 09:34 AM
*بیف بریانی*
*اجزاء:*
بیف – 1 کلو
چاول – 1 کلو (بھگوئے ہوئے)
دہی – 1 کپ
پیاز – 2 عدد (فرائی)
ٹماٹر – 2 عدد
ادرک لہسن پیسٹ – 2 کھانے کے چمچ
بریانی مصالحہ – 2 کھانے کے چمچ
ہری مرچ، پودینہ، ہرا دھنیا – حسب ذائقہ
زردہ رنگ، کیوڑہ – چند قطرے
تیل – 1 کپ
*ترکیب:*
1. تیل میں پیاز فرائی کریں، ادرک لہسن، گوشت، ٹماٹر، مصالحہ ڈال کر بھونیں۔
2. دہی، تھوڑا پانی ڈال کر گوشت گلائیں۔
3. چاول کو 80% ابال لیں۔
4. دیگچی میں تہہ لگائیں: ایک تہہ چاول، ایک تہہ گوشت، ہری مرچ، پودینہ، زردہ رنگ، کیوڑہ۔
5. دم پر رکھیں 15 منٹ، نرمی سے مکس کر کے سرو کریں۔
*💁🏻♀️Girls Talk with Warda Siddiqi🍱*
#eidspecial #recipes #eidulaadha

👍
❤️
😋
🤦♀
🥸
8