Girls Talk With Warda| Grow, Glow & Gupshup |Deen & Duniya | Mom & Baby| Relationships | Poetry|Joks
Girls Talk With Warda| Grow, Glow & Gupshup |Deen & Duniya | Mom & Baby| Relationships | Poetry|Joks
June 8, 2025 at 10:52 AM
*💁🏻‍♀️Girls Talk with Warda Siddiqi🍱* #eidspecial #eidulaadha *باربی کیو پارٹی اور کھانے کی منصوبہ بندی* پارٹی سے 1 دن پہلے گوشت میرینیٹ کر لیں۔ ٹِشو پیپرز، نیپکنز، چارکول، فین اور اسپرے کا بندوبست پہلے کر لیں۔ ساتھ میں چٹنی، سلاد، کولڈ ڈرنک، یا لسی رکھیں تاکہ سب متوازن لگے۔ باربی کیو کے بعد ہاتھ دھونے، صفائی کا خیال رکھیں۔ بچوں کے لیے ہلکے مصالحے کا باربی کیو الگ تیار کریں
❤️ 👍 7

Comments