
Girls Talk With Warda| Grow, Glow & Gupshup |Deen & Duniya | Mom & Baby| Relationships | Poetry|Joks
June 13, 2025 at 01:24 PM
*True LiNes.....💯*
گناہ کو گناہ سمجھنا چاہیے، ضرور!
لیکن جب کوئی انسان ظلم کا شکار ہو جائے، تو اُس لمحے ہمیں حیا، کردار، اور لباس کے لیکچر دینے کی جگہ ، انسانیت کی بقا اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
👍
❤️
🤒
18