
Girls Talk With Warda| Grow, Glow & Gupshup |Deen & Duniya | Mom & Baby| Relationships | Poetry|Joks
June 14, 2025 at 04:13 AM
*السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*`اے ربَ ذوالجلال` ہماری خطائیں بخش دے `اے پروردگار` جن مشکلوں پریشانیوں میں ہم مبتلا ہیں تو انہیں اپنی شان کریمی سے حل کر دے ہمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا اور دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرما اور تمام رحمتوں اور برکتوں کا وارث بنا `اللّہ تبارک وتعالیٰ` آپ کو دنیا و آخرت کی ہر خوشی سے نوازے اور اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھتے ہوئے آپ کا دامن ھمیشہ خوشیوں سے بھرا رکھے*
*`آمیــــــــــــن یا رب العالمین 🤲🏻`*
❤️
2