
Girls Talk With Warda| Grow, Glow & Gupshup |Deen & Duniya | Mom & Baby| Relationships | Poetry|Joks
June 14, 2025 at 04:14 AM
سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
ایک راہب نے مجھ سے کہا: اے سعید!
فتنہ کے وقت تمہیں یہ واضح ہو جائے گا
کہ کون اللہ کی عبادت کرتا ہے اور کون طاغوت کی۔
📚 الشريعة | لأبي بكر الآجري صـ٤٩
❤️
6