شیطانیاں
شیطانیاں
June 12, 2025 at 12:51 PM
۔ وہ میں یہ کہہ رہی تھی 🫣🤭 کہ جس کو بھی لگتا ہے کہ ہم پیسے سے خوشیاں نہیں خرید سکتے میری التماس ہے ان سے کہ وہ پیسے میرے اکاونٹ میں بھیج دیں شکریہ😁
😂 ❤️ 🙏 🐓 👍 🤣 24

Comments