
ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM - AIMSF
May 27, 2025 at 05:45 PM
*آل انڈیا آن لائن کوئز مقابلہ 2025*
————————————
*ممتاز و مقبول کتاب پر مبنی:*
"*Destiny Disrupted*" (انگریزی) مصنف : تمیم انصاری
/ "*قافلہ کیوں لُٹا"*
(اردو) مصنف : ذکی کرمانی
—————————————
*📢 رقم جیتنے کا شاندار موقع!*
*🏆 انعامات:*
اوّل انعام: *50,000₹*
دوّم انعام: *30,000₹*
سوّم انعام: *20,000₹*
7 خصوصی انعامات: *10,000₹* فی کس
————————————
*📅 اہم تاریخیں:*
آخری تاریخ برائے رجسٹریشن:
*22 جون 2025*
کوئز کی تاریخ:
*اتوار، 29 جون 2025*
پلیٹ فارم:
*آن لائن* (اردو و انگریزی دونوں زبانوں میں)
*💰 رجسٹریشن فیس:* صرف ₹100
(تمام رجسٹرڈ شرکاء کے لیے ایک واٹس ایپ گروپ بنایا جائے گا تاکہ اہم ہدایات بروقت فراہم کی جا سکیں۔)
—————————————
*📥 ابھی رجسٹر کریں:*
https://forms.gle/jWENzhFqbUucL23m8
—————————————
*📌 نوٹ:*
کوئز مکمل طور پر کتاب Destiny Disrupted / قافلہ کیوں لُٹا پر مبنی ہوگا۔
منتظمین کے فیصلے حتمی اور لازم ہوں گے۔
صرف ہندوستانی شہری ہی اس میں حصہ لے سکتے ہیں۔
————————————-
*📚 علم حاصل کریں، مقابلہ کریں، اور انعام جیتیں!*
*اس سنہری موقع کو ہرگز نہ گنوائیں!*
Organised by *Idraak Foundation*
Contact Details: 9967307566
7350234955

👍
2