ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM - AIMSF
ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM - AIMSF
June 3, 2025 at 06:17 PM
*خواجہ معین الدین چشتی لینگویج یونیورسٹی لکھنؤ - KMCLU* فارم بھرنے کی آخری تاریخ: 15 جون 2025 خواجہ معین الدین چشتی لینگویج یونیورسٹی (KMCLU) ایک ریاستی یونیورسٹی ہے جو لکھنؤ، اتر پردیش، ہندوستان میں واقع ہے۔  2009 میں قائم ہونے والی اس یونیورسٹی کا نام صوفی بزرگ معین الدین چشتی کے نام پر رکھا گیا ہے۔ فارغین مدارس اس یونیورسٹی میں عالمیت/فضیلت کی بنیاد پر مختلف کورسیز میں داخلہ لے سکتے ہیں ـ رہنمائے KMCLU (اردو زبان میں): https://t.me/Aimsf_India/2048 پراسپیکٹس 2025-26 لنک: https://t.me/Aimsf_India/2265 منطور شدہ مدارس کی لسٹ: https://t.me/Aimsf_India/2047 فارم بھرنے کے لئے ویب سائٹ: https://kmcluonline.in/ کورسیز: https://t.me/Aimsf_India/2266 *ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM - AIMSF*
Image from ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM - AIMSF: *خواجہ معین الدین چشتی لینگویج یونیورسٹی لکھنؤ - KMCLU*  فارم بھرنے کی...

Comments