Government Of KP
                                
                                    
                                        
                                    
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 17, 2025 at 04:18 PM
                               
                            
                        
                            *مستحق یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے خیبرپختونخوا حکومت کا ایک اور مثالی قدم!* 
وزیر سماجی بہبود سید قاسم علی شاہ کی موجودگی میں محکمہ زکواة و عشر خیبرپختونخوا اور HBL Konnect کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، جس کا مقصد "روشن مستقبل" اور "سہارا کارڈ" کے ذریعے مالی امداد کی شفاف اور باعزت فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔
اس منصوبے کے تحت خیبرپختونخوا کے مستحق یتیم بچوں اور بیواؤں کو ماہانہ 10,000 روپے مالی امداد فراہم کی جائے گی، جو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے براہ راست HBL Konnect سے منتقل ہوگی — بغیر کسی سفارش، بغیر کسی پریشانی! ایک باوقار اور خودمختار زندگی کی جانب روشن قدم!
#kpgovt #digitalwelfare #روشن_مستقبل #سہارا_کارڈ
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                    
                                        203