
Government Of KP
May 18, 2025 at 12:34 PM
عمران خان کی عوام دوست اصلاحات کے مطابق خیبرپختونخوا کا پہلا جگر ٹرانسپلانٹ صحت کارڈ پر ہوگیا۔
جنس: خاتون
ضلع: ہری پور
مریضہ کی عمر: 37 سال
تشخیص: 6/7 ماہ پہلے ہوئی جبکہ جگر ٹرانسپلانٹ قائد اعظم انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد میں کروایا گیا۔
علاج پر کل لاگت: 62 لاکھ روپے (ٹرانسپلانٹ کے بعد ایک سال کی ادویات شامل ہیں)۔

❤️
👍
😂
🙏
😮
😢
229