Government Of KP

Government Of KP

189.7K subscribers

Verified Channel
Government Of KP
Government Of KP
May 18, 2025 at 05:03 PM
*پشاور اور ملحقہ اضلاع میں تیز آندھی اور طوفان سے ہونے والی جانی و مالی نقصانات۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا اظہار افسوس۔* وزیر اعلی کا پشاور میں دیوار گرنے سے ایک بچے کے جان بحق ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار۔ وزیر اعلی کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔ وزیر اعلی کا زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔ متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو زخمیوں کو بروقت طبی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت۔ متاثرہ خاندانوں کو فوری ریلیف کی فراہمی کے لئے ضروری اقدامات کی ہدایت۔ صوبائی حکومت متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی اور ان کی ہر ممکن معاونت کرے گی، علی امین گنڈاپور
😢 👍 ❤️ 😂 🙏 😮 121

Comments