
Government Of KP
May 22, 2025 at 10:46 AM
عوامی وزیر اعلی - عوامی اقدامات
صحت کارڈ پلس: ہر فرد کے لیے صحت کی سہولت
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ویژن اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی قیادت میں "صحت کارڈ پلس" پروگرام کو مزید مؤثر اور فعال بنایا گیا ہے۔ اب آپ کا شناختی کارڈ ہی آپ کا صحت کارڈ ہے، جس کے ذریعے خیبرپختونخوا کے شہری نہ صرف صوبے بلکہ ملک بھر کے منتخب سرکاری و نجی ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ عوام دوست اقدام ہر فرد تک معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی جانب ایک انقلابی پیش رفت ہے۔
#cmkp #aliamingandapur #imrankhanvision #sehatcardplus #freehealthcare #healthforall

❤️
👍
😂
🙏
164