Government Of KP

Government Of KP

189.7K subscribers

Verified Channel
Government Of KP
Government Of KP
May 28, 2025 at 11:25 AM
*مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف کی سربراہی میں حکومتی وفد کا شمالی وزیرستان کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ* وفد میں صوبائی وزیر پختون یار چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ، آئی جی پولیس ذوالفقار حمید، اور دیگر اعلیٰ حکام شامل تھے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف دورہ وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا، بیرسٹر ڈاکٹرسیف شمالی وزیرستان میں سول وملٹری حکام نے علاقے کی مجموعی سیکورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی، بیرسٹر ڈاکٹرسیف شمالی وزیرستان میں یادگار شہداء پر حاضری دی، بیرسٹر ڈاکٹرسیف شہداء کے بلند درجات کے لئے دعا کی، بیرسٹر ڈاکٹرسیف پولیس کی جانب سے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا، بیرسٹر ڈاکٹرسیف سیکورٹی کے حوالے سے قبائلی مشران کے ساتھ ایک تفصیلی نشست کا بھی اہتمام کیا گیا۔ دورے کا مقصد شمالی وزیرستان اور ملحقہ علاقوں میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینا اور امن و امان کو مزید بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کرنا ہے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف امن کے قیام میں قبائلی عمائدین سمیت مقامی لوگوں کا موثر کردار ہے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف امن امان کے قیام کے لئے مقامی لوگوں اور عمائدین کو اعتماد میں لیا جارہا ہے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف دورے کے اختتام پر وزیر اعلیٰ کو ایک جامع رپورٹ پیش کی جائے گی۔
👍 😂 ❤️ 🙏 😢 60

Comments