
Government Of KP
June 13, 2025 at 01:56 PM
عمران خان کے ویژن کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کا انقلابی بجٹ! 📚
✅ ابتدائی و ثانوی تعلیم: 362.91 ارب
✅ اعلیٰ تعلیم: 49.68 ارب
✅ 16,000 اساتذہ کی بھرتی
✅ 28,000 اساتذہ کی تربیت
✅ 1100 ایٹا اسکالرشپس
✅ 34 ملین مفت کتب و اسکول بیگز
#kpbudget2025 #kptaxfreebudget #kpeducation

😂
❤️
👍
😮
🙏
32