
Government Of KP
June 13, 2025 at 01:58 PM
عمران خان کے ویژن کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کا انقلابی بجٹ!
🏠 رہائش اور فلاح کا نیا دور
✅ ہاؤسنگ کا بجٹ 108٪ اضافہ کے ساتھ 1.04 ارب روپے
✅ سوشل ویلفیئر بجٹ 143٪ اضافہ کے ساتھ 18.91 ارب روپے
#kpbudget2025 #kptaxfreebudget #kphousing #kpsocialwelfare

❤️
😂
👍
20