
Government Of KP
June 13, 2025 at 02:00 PM
پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت کاانقلابی بجٹ!
✅ صحت کارڈ پلس کے فنڈز میں بڑا اضافہ
بندوبستی اضلاع: 41 ارب
MTI بجٹ: 65 ارب
بون میرو، جگر، کڈنی ٹرانسپلانٹ، کوکلیئر امپلانٹ کی مفت سہولیات میں توسیع
ضم اضلاع میں صحت سہولت پروگرام کا آغاز
#kpbudget2025 #kptaxfreebudget

❤️
😂
👍
29