
Government Of KP
June 13, 2025 at 02:58 PM
عمران خان کے ویژن کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کا مالیاتی نظم و ضبط کا انقلابی اقدام! 💰
✅ ڈیبٹ مینجمنٹ فنڈ میں 150 ارب روپے کی سرمایہ کاری
✅ 49 ارب روپے مارک اپ سمیت واپس
✅ ہر نئے قرض سے پہلے محکمہ خزانہ کی منظوری لازم
#kpbudget2025 #kptaxfreebudget

😂
❤️
👍
36