
Government Of KP
June 13, 2025 at 03:55 PM
خیبرپختونخوا کا پرامن اور محفوظ بجٹ! 🚓
✅ پولیس بجٹ میں تاریخی اضافہ: 157.6 ارب روپے
✅ 1220 نئی بھرتیاں
✅ 2000 نئی گاڑیاں
✅ 693.7 ملین روپے سے جدید اسلحہ
✅ کے پی سیف سٹی پراجیکٹ کا دائرہ کار وسیع
#kpbudget2025 #kptaxfreebudget

😂
❤️
👍
😢
🙏
45