
Government Of KP
June 13, 2025 at 04:18 PM
اطلاع عام
صوبائی بجٹ 2026-25 میں دس فیصد تنخواہوں میں اضافے کی تجویز ہے جبکہ ڈی آر اے میں 15 فیصد سے 30 فیصد اضافہ کیا ہے۔ نوٹ فرمائیں, افواہوں پر دھیان نہ دیں۔
تحریری بجٹ تقریر کو بعد میں ریوائز کیا گیا ہے جو سوشل میڈیا پر شئیر کیا جا رہا ہے۔ جس میں صوبائی کابینہ اجلاس کے بعد ڈی آر اے میں ترمیم کی گئی ہے۔
😂
👍
😢
❤️
🙏
72