Government Of KP

Government Of KP

189.7K subscribers

Verified Channel
Government Of KP
Government Of KP
June 13, 2025 at 07:25 PM
عمران خان کے ویژن کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کا تعلیم دوست بجٹ! 📚✏️ ✅ محکمہ تعلیم کے لیے 363 ارب روپے مختص ✅ تعلیمی ایمرجنسی کے تحت 5 ارب روپے ✅ 50٪ اسکول سے باہر بچوں کے داخلے کا ہدف ✅ مفت درسی کتب کے لیے 8545 ملین روپے ✅ گرلز کمیونٹی اسکولز کے اساتذہ کے لیے 1539 ملین روپے ✅ ڈی آئی خان میں گرلز کیڈٹ کالج کی تعمیر ✅ 10 تاریخی اسکولوں کے تحفظ و بحالی کے لیے 855 ملین روپے ✅ عارضی اساتذہ کی بھرتی ✅ 32 ہزار اسکولوں میں 60 لاکھ طلبہ و طالبات کے لیے تعلیمی معیار کی بہتری #kpbudget2025 #kptaxfreebudget #faisaltarakai #aliamingandapur #cmkp #kpeducation
Image from Government Of KP: عمران خان کے ویژن کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کا تعلیم دوست بجٹ! 📚✏️ ...
❤️ 😂 👍 😢 🙏 😮 81

Comments