
Government Of KP
June 14, 2025 at 08:00 AM
*خیبرپختونخوا حکومت کا عوام دوست بجٹ برائے محکمہ زکٰوۃ، عشر، سماجی بہبود و خصوصی تعلیم!*
✅ مالی سال 2024-25 کے لیے 19.11 ارب روپے مختص
✅ آٹزم سے متاثرہ بچوں کے لیے ڈویژنل سطح پر خصوصی مراکز کے قیام کے لیے 1.2 ارب روپے
✅ بے سہارا بچوں کی نگہداشت و تربیت کے لیے زمونگ کور کے 5 نئے کیمپسز کے لیے 600 ملین روپے
✅ شمالی وزیرستان اور باجوڑ میں بے سہارا افراد کے لیے عارضی پناہ گاہوں کے قیام کے لیے 3.5 ارب روپے
#kpbudget2025 #kptaxfreebudget #cmkp #aliamingandapur #kpsocialwelfare

😂
👍
❤️
🙏
😢
42