Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
June 14, 2025 at 06:22 AM
*_عمران خان کی رہائی کا طریقہ کار سمجھ نہیں آرہا_* *_دو روز قبل پی ٹی آئی کی تنظیم پشاور میں ریلی نکالی اور اب آج تحریک انصاف پشاور کے علاقے متھرا میں عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاجی جلسہ کرے گی_* *_پشاور میں جلسے اور ریلی سے عمران خان کی رہائی کا تعلق سمجھ سے بالا تر ہے_* *? _?_ ?* 🇵🇰🌹🇧🇫
😢 👍 😮 ❤️ 😂 10

Comments