Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
June 14, 2025 at 06:32 AM
*🚨‏لاہور ہائیکورٹ* *بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے آٹھ مقدمات میں ضمانتیں سماعت کے لیے مقرر* *جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 16 جون کو سماعت کرے گا۔* *رجسٹرار آفس نے کیسز کی کازلسٹ جاری کردی* *عدالت نے وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کررکھا ہے* *بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی وساطت سے ضمانتیں دائر کررکھی ہیں* *جناح ہاؤس ،عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات شامل ہیں۔*
👍 ❤️ 3

Comments