
Pti Official Punjab Channel
June 14, 2025 at 06:34 AM
*🚨پی ٹی آئی کی سینیٹر فلک ناز چترالی کی ثناء یوسف کے وکیل سردار قدیر کے ہمراء ثناء یوسف کے گھر آمد، ان کے والد محترم سے ملاقات کی، ثناء کے اس کمرے میں گئے جہاں ظالم اور سفاک قاتل نے اسے قتل کیا تھا۔۔*

❤️
👍
😂
3