Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
June 14, 2025 at 07:03 AM
کوکنگ آئل سیڈ، گندم ، چاول وغیرہ جب برآمد کرنی ہو تو اس کی فیومیگیشن ہوتی ہے پاکستان کے اندر فیومیگیشن کرنے کے لیے چار کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں جو ایک ہی ایڈریس پر رجسٹرڈ ہیں ، یہ کمپنیاں فیومیگیشن سے اربوں روپے کماتی ہیں جو ممالک میں فیومیگیشن مانگتے ہی نہیں ان کو برآمد کے لیے بھی یہاں کا فوڈ اتھارٹی والا ادارہ کہتا اس وقت تک کنٹینر برآمد نہیں ہونے دینگے جب تک فیومیگیشن نہیں کرواتے، اگر اس طرح کے ادارے بنائیں گے جو تجارت کے اندر رکاوٹیں ڈالیں گے تو کیسے تجارت بڑھے گی؟۔ مبین جٹ *AS*👆🏿
👍 ❤️ 😮 5

Comments