Pti Official Punjab Channel
June 14, 2025 at 07:18 AM
یورپ میں بسنے والے پاکستانیوں کا حکومت پاکستان سے بشریٰ بی بی، ڈاکٹر یاسمین راشد، صنم جاوید اور ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کی رہائی کا مطالبہ!
ہماری بےگناہ خواتین کو کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے؟
یہ گرفتاریاں نہیں، فاشزم ہے۔
ریاستی دہشتگردی، انتقامی کاروائیاں، اور خواتین پر ظلم کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
تمہاری جیلیں ہمارے حوصلے توڑ نہیں سکتیں۔
*AS*👆🏿
👍
❤️
😂
10