Pti Official Punjab Channel
June 14, 2025 at 07:23 AM
راولپنڈی: انصاف یوتھ ونگ کی جانب سے ورکرز موبلائزیشن کنونشنز جاری
انصاف یوتھ ونگ راولپنڈی کے راجہ ثاقب کی جانب سے ریلیز عمران خان کنونشن میں صدر انصاف یوتھ ونگ احسان طور ، جنرل سیکٹری مبشر لطیف عباسی و دیگر نے ورکرز موبلائزیشن کے لیے یوتھ ونگ کے ممبران کو فریم ورک دیا اور تنظیم سازی کے حوالے سے بھی ہدایات دیں
*AS*👆🏿
❤️
👍
5