Pti Official Punjab Channel
Pti Official Punjab Channel
June 14, 2025 at 07:31 AM
سب سے زیادہ اسمگلنگ ایران سے ہو رہی جتنا پٹرول سمگل ہوتا 72 ہزار اٹھارہ وہیلر ٹینکرز سالانہ بنتا ہے یہ کیسے نظروں سے اوجھل ہوکر گزر آتے ہیں کوئی ہمیں یہ سائنس سمجھا دے 500 ارب سالانہ کا نقصان ہو رہا ہے ۔ اسامہ میلا *AS*
👍 😢 😂 🙏 14

Comments